ارشادِ نبوی
وارث کے حق میں وصیت جائز نہیں
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر حقدار کے لیے اس کا حق مقرر فرما دیا ہے اس لیے وارث کے حق میں وصیت جائز نہیں۔
(سنن ابی داؤد کتاب الوصایابَاب مَا جَاءَ فِي الْوَصِيَّةِ لِلْوَارِثِ)