از مرکز

لجنہ اور انصار ان دنوں میں خاص طور پر دعاؤں میں بہت وقت گزاریں، درود پڑھنے کی طرف توجہ رکھیں (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ)

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ ۲۷؍ستمبر ۲۰۲۴ء میں لجنہ اور انصار کو دعاؤں کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا: 

آج سے لجنہ اور انصار کے اجتماع بھی شروع ہورہے ہیں۔ خدام کو جس طرح میں نے کہا تھا لجنہ کو بھی اور انصار کو بھی یہی کہتا ہوں کہ ان دنوں میں خاص طور پر دعاؤں میں بہت وقت گزاریں، درود پڑھنے کی طرف توجہ رکھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کی توفیق دے۔

اور اجتماع کے مقصد کو پورا کرنے کی کوشش کریں نہ یہ کہ صرف تفریحی پروگراموں میں یا باتوں میں وقت گزاریں۔ اللہ تعالیٰ ہر لحاظ سے یہ بابرکت فرمائے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button