ارشادِ نبوی

ہدایت کا بیان

حضرت سہل بن سعدؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے حضرت علیؓ سے فرمایا:بخدا!تمہارے ذریعہ اگر ایک آدمی بھی راہِ راست پر آجائے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔

(صحيح البخاري كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ بَابُ دُعَاءِ النَّبِيِّ النَّاسَ إِلَى الإِسْلاَمِ وَالنُّبُوَّةِ وَأَنْ لاَ يَتَّخِذَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللّٰهِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button