ارشادِ نبوی

جمعہ کے دن کی اہمیت و فضیلت

حضرت عبداللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ یقیناً جمعہ کا دن خدا نے مسلمانوں کے لیے عید کا دن بنایا ہے۔پس تم میں سے جو اس دن جمعہ کی نماز کے لیے جائے اسے چاہیے کہ غسل کرے اورجس کسی کے پاس خوشبو ہو وہ ضرور اسے لگائے۔اور تم مسواک بھی کیا کرو۔

(سنن ابن ماجہ کتاب اقامۃ الصلوٰۃ باب ما جاء فی الزینۃ یوم الجمعۃ حدیث نمبر۱۰۹۸)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button