ارشادِ نبوی
دل کو صاف رکھو
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جسم میں ایک گوشت کا ٹکڑا ہے اگر وہ ٹھیک ہے تو سارا جسم ٹھیک رہتا ہے اور اگر وہ بگڑ جائے تو سارا جسم بگڑ جاتا ہے اور تمہیں معلوم ہے کہ وہ دل ہے۔
(بخاری كِتَاب الْإِيمَانِ بَابُ فَضْلِ مَنِ اسْتَبْرَأَ لِدِينِهِ)