ذہنی آزمائش

بوجھو تو سہی

1: مچھلی کی آنکھیں بند کیوں نہیں ہوتیں؟ ……. …….

2: وہ کون سی چیز ہے جو دو بار انسان کو مفت ملتی ہے لیکن تیسری بار خریدنی پڑتی ہے؟ ……. ……. ……. …….

3: کون سا جانور اپنی زبان سے اپنے کان صاف کرتا ہے؟ ……. ……. ……. ……. ……. …….

4: انسانی جسم کا کون سا حصہ چوٹ لگنے پر سب سے جلدی ٹھیک ہوتا ہے؟ ……. ……. ……. ……. ……. …….

5: تین بنیادی رنگ کون سے ہیں؟……. ……. …….

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button