ارشادِ نبوی

تحصیل ِعلم کی فضیلت

حضرت صفوان بن عسالؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:کوئی نکلنے والا اپنے گھر سے علم کےحصول کے لیے نہیں نکلتا مگر فرشتے اس کے لیے اپنے پر بچھا دیتے ہیں، جو وہ کر رہا ہےاُس پر خوش ہوتے ہیں۔

(ابن ماجہ باب فَضْلِ الْعُلَمَاءِ وَالْحَثِّ عَلَى طَلَبِ الْعِلْمِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button