متفرق
ذرا ذرا سی بات پرغصہ میں آ جانے کی عادت کو عہدیداران کو ترک کرنا ہو گا اور کرنا چاہئے
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۵؍ دسمبر ۲۰۰۳ء میں فرمایا:
’’ذرا ذرا سی بات پرغصہ میں آ جانے کی عادت کو عہدیداران کو ترک کرنا ہو گا اور کرنا چاہئے۔ جماعت کے احباب سے پیار،محبت کے تعلق کو بڑھانے، ان کی باتوں کو غور اور توجہ سے سننے اور ان کے لئے دعائیں کرنے کی عادت کو مزید بڑھانا چاہئے۔‘‘
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)