اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواستہائے دعا

٭… نوید الرحمٰن صاحب نمائندہ الفضل انٹرنیشنل بنگلہ دیش تحریر کرتے ہیں کہ سلطانہ شوکت صاحبہ اہلیہ میر شوکت صاحب ڈھاکہ، بنگلہ دیش کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور گذشتہ کچھ دنوں سے شدید علیل ہیں۔ آپ کے والد یونس رحیم صاحب مرحوم ربوہ کے رہائشی تھے۔

٭…ذیشان محمود صاحب (نائب مدیر برائے بچوں کا الفضل)، سیرالیون سے تحریر کرتے ہیں کہ عزیزم نوید فواد بنگورا ابن مولوی فواد سانفا بنگورا صاحب سرکٹ مشنری و انچارج احمدیہ ریڈیو مکینی،سیرالیون سانس لینے میں دشواری کے سبب ہسپتال میں کچھ روز زیر علاج رہے۔ اب طبیعت بہتری کی طرف مائل ہے

احباب جماعت سے جملہ مریضان کی صحت یابی اور شفائے کاملہ و عاجلہ کے لیے دعا کی درخوست ہے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button