مجلس خدام الاحمدیہ سیرالیون کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبیﷺ کا با برکت انعقاد

اللہ تعالیٰ کے فضل سے مورخہ ۲۱؍ستمبر۲۰۲۴ء کو مجلس خدام الاحمدیہ سیرالیون کے تحت جلسہ سیرت النبیﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ جلسہ کا آغاز مکرم محمد مورث کمارا صاحب صدر مجلس خدام الاحمدیہ سیرالیون کی صدارت میں صبح ساڑھے دس بجے تلاوت قرآن کریم اور قصیدہ يَا عَيْنَ فَيْضِ اللّٰهِ وَ الْعِرْفَانٖ سے ہوا۔ بعدازاں … مجلس خدام الاحمدیہ سیرالیون کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبیﷺ کا با برکت انعقاد پڑھنا جاری رکھیں