بچوں کا الفضل
مشکل الفاظ کے معانی
جسمانی فراخی: مضبوط جسم
انتظامی ڈھانچہ: نظام، اصول و ضوابط
مصائب: مشکلات
بزدل: کمزور، ڈرپوک
پستی: گراوٹ، شکست
نہاں: پوشیدہ، مخفی
جسمانی فراخی: مضبوط جسم
انتظامی ڈھانچہ: نظام، اصول و ضوابط
مصائب: مشکلات
بزدل: کمزور، ڈرپوک
پستی: گراوٹ، شکست
نہاں: پوشیدہ، مخفی