زہنی آزمائش
راستہ تلاش کریں
گڈو کومنتظم صاحب اطفال نے ایک پیغام دے کر قائد صاحب کےگھر بھیجا ہے۔ اُسے قائد صاحب کے گھر تک پہنچنے میں مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔
…..+ا+ء+د=قائد
بوجھو تو سہی
1: وہ کون سی چیز ہے جو آدھی کھا بھی لو تو پوری رہتی ہے؟
……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….
2: وہ کون سی چیز ہے جس میں چینی پائی جاتی ہےلیکن وہ میٹھی نہیں ہوتی۔
……. ……. ……. ……. ……. …….
3: وہ کون سا پتہ ہے جو کسی کو پتہ ہو نہ ہو، آپ کو پتہ ہوتا ہے؟
……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….
4: وہ کون سی چیز ہے جس کے ذریعہ سےآپ دنیا کے کسی بھی ملک میں جا سکتے ہیں؟
……. ……. ……. …….
5: وہ کون سی چیز ہے جسے آگ نہیں لگتی لیکن بجھانی پڑتی ہے؟
……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….
پڑھیں اور سوچیں
1: قرآن کریم میں مذکور جانوروں کے نام لکھیں۔
……. ……. ……. ……. ……. ………….. ……. …….
……. ……. ……. ……. ……. ………….. ……. …….
……. ……. ……. ……. ……. ………….. ……. …….
2: قرآن کریم میں مذکور پھل اور سبزیوں کے نام لکھیں۔
……. ……. ……. ……. ……. ………….. ……. …….
……. ……. ……. ……. ……. ………….. ……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. ………….. ……. …….
دینی معلومات
ماہِ ستمبر 2024ء کے الفضل انٹرنیشنل سے
1: حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے کن ممالک کے احمدیوں کے لیے دعا کی تحریک فرمائی؟ ……. ……. ……. ……. …….
2: مدرسة الحفظ گھانا سے اب تک کتنے طلبہ حفظ القرآن مکمل کر چکے ہیں؟ ……. ……. ……. ……. …….
3: آئیوری کوسٹ میں تعمیر ہونے والی مسجد کو حضور انور ایدہ اللہ نے کیا نام عطا فرمایا؟ ……. ……. ……. ……. …….
4: جلسہ سالانہ یوکے کے موقع پر کس ملک سے خدام وقفِ عارضی پر تشریف لائے؟ ……. ……. ……. ……. …….
5: جلسہ سالانہ یوکے کے موقع پر کس ملک سے واقفینِ نو وقفِ عارضی پر تشریف لائے؟……. ……. ……. ……. …….
کسوٹی
1: میں ایک جانور ہوں
2: میر ا نام قرآن میں ہے
3: میں ایک نبی کا نشان بھی تھا
4: میں نبیوں کی سواری ہوں
5: میرے گھٹنے کو کونچ کہتے ہیں
6: میری کمر پر کوہان ہوتا ہے
7: میں کئی روز تک بھوکا رہ سکتا ہوں
8: مجھے صحرا کا جہاز کہا جاتا ہے
9: میں اپنے وزن سے کئی گنا زیادہ بوجھ اٹھا سکتا ہوں
10: عربی ادب میں ایک خاص مقام رکھتا ہوں
(جوابات اگلے شمارے میں)
گذشتہ شمارے کے درست جواب
بوجھو تو سہی: مچھلی کے پپوٹے نہیں ہوتے۔ دانت۔زرافہ۔ زبان۔ نیلا، پیلا، لال۔
پڑھیں اور سوچیں: اَلۡحَمۡدُ: پانچ سورتیں۔ مقطعات:29۔ واؤقسمیہ: پانچ سورتوں میں۔ 15سجدات۔ تسبیح سے پانچ سورتیں شروع ہوتی ہیں۔
دینی معلومات: یوکے، مجلس خدام الاحمدیہ، مدرسۃ الحفظ بینن، 50 سال، مجلس خدام الاحمدیہ نیومارکیٹ کینیڈا۔
کسوٹی: موبائل فون
گذشتہ شمارے کی ذہنی آزمائش کے صحیح جواب بھجوانے والے:
برکینافاسو: ماہر احمد ناصر۔ جرمنی: عطاٗ الحئی راشد۔ کینیڈا: باسمہ احمد۔ ملائیشیا: انیقہ علی۔ مالی: تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر، طاہر احمد ناصر، اطہر احمد ناصر۔ گھانا: محمد طلحہ، ایقان اظہر ، بلال اظہر۔ ان کے علاوہ شامل ہیں: شافیہ احمد، رانا حارث احمد، ملیحہ ظہیر، حسیب ، امۃ الشافی، فوزان طارق، امۃ الکافی، ولید احمد، ہبۃ الکافی۔