مجلس اطفال الاحمدیہ فن لینڈ کے آ ٹھویں سالانہ اجتماع کا انعقاد

مکرم فرید احمد صاحب صدر مجلس خدام الاحمدیہ فن لینڈ تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے مورخہ ۱۹؍اکتوبر ۲۰۲۴ء کو مجلس اطفال الاحمدیہ فن لینڈ کو اپنا آ ٹھواں سالانہ اجتماع کامیابی کے ساتھ منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ الحمدللہ امسال اجتماع میں معیارِ صغیر اور معیارِ کبیر کے لیے چھ علمی … مجلس اطفال الاحمدیہ فن لینڈ کے آ ٹھویں سالانہ اجتماع کا انعقاد پڑھنا جاری رکھیں