ارشادِ نبوی

اللہ کی راہ میں شہادت پانے والے کا مقام

حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا جو بھی جنت میں داخل ہوتا ہے اور دنیا کی طرف لوٹنا پسند نہیں کرتا خواہ سب کچھ جو زمین پر ہے اس کا ہو،سوائے شہید کے۔ وہ تمنا کرتا ہے کہ وہ لوٹے اور (اللہ کی راہ میں ) دس مرتبہ مارا جائے بوجہ اُس اعزاز کے جو وہ دیکھتا ہے۔

(صحیح مسلم کتاب الامارۃ باب فضل الشہادۃ فی سبیل اللّٰہ تعالیٰ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button