ارشادِ نبوی
دلوں کو پاک کرو
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یقیناً اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کی طرف نہیں دیکھتابلکہ وہ تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کی طرف دیکھتا ہے۔
(مسلم كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ باب تَحْرِيمِ ظُلْمِ الْمُسْلِمِ وَخَذْلِهِ وَاحْتِقَارِهِ وَدَمِهِ وَعِرْضِهِ وَمَالِهِ)