ذہنی آزمائش
راستہ تلاش کریں
گڈو کی کالے رنگ کی کلر پینسل کہیں گرگئی ہے۔ اسے تلاش کرنے میں مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔ …..+ا+ل+ا=کالا
پڑھیں اور سوچیں
1: قرآن کريم ميں مذکور عرب میں آنے والے پانچ انبیاء کے نام لکھيں۔
……. ……. ……. ……. ……. …… …….. ……. …….
……. ……. ……. ……. ……. …… …….. ……. …….
……. ……. ……. ……. ……. …… …….. ……. …….
2: قرآن کریم میں مذکور پانچ اقوام کے نام لکھیں۔
……. ……. ……. ……. ……. …… …….. ……. …….
……. ……. ……. ……. ……. …… …….. ……. …….
……. ……. ……. ……. ……. …… …….. ……. …….
کسوٹی
1۔میں ایک چیز ہوں
2۔میرا نام قرآن میں ہے
3۔میرے پودے کو سرسوں کہا جاتا ہے
4۔میرے پھول کا رنگ پیلا ہوتا ہے
5۔میں اس کے پھول کا بیج ہوں
6۔میرا رنگ کالا یا پیلا ہوتا ہے
7۔مجھ سے سرسوں کا تیل بنتا ہے
8۔مجھے محاورةً دنیا کی سب سے چھوٹی چیز مانا جاتا ہے
9۔مجھے گرم مصالحہ جات میں گنا جاتا ہے
10۔میں کھانوں میں استعمال ہوتا ہوں
(جوابات اگلے شمارے میں)
گذشتہ شمارے کے درست جواب
بوجھو تو سہی: حلوہ پوری۔چینی کی بوری یا چینی دانی۔ اپنے گھر کا پتہ۔ خواب۔ پیاس۔
پڑھیں اور سوچیں: قرآن کریم میں مذکور چند جانور: اونٹ، بکری، دنبہ، کتا، خچر، گدھا، شیر، بندر، سانپ۔ قرآن کریم میں مذکور چند پھل اور سبزیاں: انار، انگور، کیلا، زیتون، ککڑی، پیاز۔
دینی معلومات: یوکے، پاکستان، بنگلہ دیش۔ نوے طلبہ۔ مسجد بیت السلام۔ کینیڈا۔ ماریشس۔ کسوٹی: اونٹ
گذشتہ شمارے کی ذہنی آزمائش کے صحیح جواب بھجوانے والے:
جرمنی: عطاء الحئی راشد۔ کینیڈا: راحین مہر صدیقی، راحمہ علیم صدیقی ۔ مالی: تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر، طاہر احمد ناصر، اطہر احمد ناصر۔ ہالینڈ: عریشہ منعم، عشال منعم۔
ان کے علاوہ شامل ہیں:ملیحہ ظہیر ، مونس ظہیر، صارم لطیف، رانا حارث احمد۔