ارشادِ نبوی

نبی کریمﷺ کا جذبۂ خدمت خلق

حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم غریب اور کمزور مسلمانوں کے پاس تشریف لے جاتے۔ ان سے ملاقات کرتے۔ ان کے مریضوں کی عیادت کرتے اور ان کے جنازوں میں شرکت فرماتے۔

(کنزالعمال جلد ۷صفحہ ۱۵۵حدیث نمبر ۱۸۴۹۱)

نماز تہجد کا قیام

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button