سیدنا حضرت اقدس مسیح موعودؑ کی صداقت کے متعلق پیر رشیدالدینؒ صاحب العَلم الثالث (عرف پیرجھنڈے والے) کی گواہی (قسط اوّل)

عِنْدِیْ شَھَادَاتٌ فَھَلْ مِنْ مُّؤْمِنٍ نُوْرٌ یَّرَی الدَّانِیْ فَھَلْ مِنْ دَانِیْ میرے پاس گواہیاں ہیں پس کوئی ایمان لانے والا ہے۔ ایک نور ہے جو نزدیک آنے والا اس کو دیکھتا ہے پس کیا کوئی نزدیک آنے والا ہے۔ ظَھَرَتْ شَھَادَاتٌ فَبَعْدَ ظُھُوْرِھَا مَا عُذْرُکُمْ فِیْ حَضْرَۃِ السُّلْطَانِ گواہیاں ظاہر ہو گئیں، سو ان کے … سیدنا حضرت اقدس مسیح موعودؑ کی صداقت کے متعلق پیر رشیدالدینؒ صاحب العَلم الثالث (عرف پیرجھنڈے والے) کی گواہی (قسط اوّل) پڑھنا جاری رکھیں