بچوں کا الفضل

مقابلہ لطائف

پیارے بچو! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔

’’بچوں کا الفضل‘‘ لے کے آیا ہے آپ کے دلچسپ سیگمنٹکا مقابلہ یعنی مقابلہ لطائف!

قواعد : 1۔اپنی ویڈیو میں اپنا نام، شہر اور ملک بتانے کے بعدتین لطائف سنائیں۔ 2۔ آپ کی ویڈیو لینڈسکیپ (landscape) ہو۔ 3۔آواز صاف اور واضح ہو۔ 4۔بیک گراؤنڈ میں کوئی تصویر نہ ہو۔ 5۔لطیفے میں کسی قسم کا استہزا نہ ہو یا کسی قوم یا ملک وغیرہ کو نشانہ نہ بنایا جائے۔

اور سب سے بنیادی بات! لطیفہ سناتے ہوئے آپ نے خود نہیں ہنسنا!

زیادہ سے زیادہ بچے اس مقابلے میں شامل ہوں۔ ہر ہفتے معیاری لطائف کی ویڈیوز بچوں کے الفضل کی ویڈیو میں بھی شامل کی جائیں گی اور وہ لطائف شائع بھی کیے جائیں گے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button