ارشادِ نبوی
دنیا و آخر ت میں حسنات کی دعا
حضرت انسؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے: رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّفِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔(البقرۃ:۲۰۲) اے ہمارے ربّ! ہمیں اس دنیا میں بھی بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کراور ہمیں آگ کی سزا سے بچائیو۔
(بخاری کتاب التفسیر بَابُ: وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ)