اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں
درخواست دعا
شاہد محمود صاحب بھارت سے تحریر کرتے ہیں کہ جماعت احمدیہ کیرنگ، اوڈیشہ کے خضر حیات خان صاحب معلم سلسلہ (عمر۶۳؍سال) کا برین ٹیومر کا آپریشن ہوا ہے جس کے بعد جسم کا صرف بیس فیصد حصہ حرکت کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ جس جگہ آپریشن کیا گیا تھا وہاں کینسر بھی تشخیص ہوا ہے۔ علاج جاری ہے۔
احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ موصوف کو کامل شفایابی عطا فرمائے اور ہر قسم کی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھے۔ آمین
٭…٭…٭