اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
وَالسَّلٰمُ عَلَیَّ یَوۡمَ وُلِدۡتُّ وَیَوۡمَ اَمُوۡتُ وَیَوۡمَ اُبۡعَثُ حَیًّا۔
(مریم:34)
ترجمہ: اور جس دن میں پیدا ہوا تھا، اُس دن بھی مجھ پر سلامتی نازل ہوئی تھی اور جب میں مروں گا اور جب مجھے زندہ کرکے اٹھایا جائے گا (اُس وقت بھی مجھ پر سلامتی نازل کی جائے گی)