ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عیسیٰؑ کی عمر 120سال تھی

حضرت فاطمۃ الزھراءؓسے روایت ہے کہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ


اِنَّ عِیْسیٰ ابْنَ مَرْیَمَ عَاشَ عِشْرِیْنَ وَمِائَةَ وَ اِنِّیْ لَا أُرَانِیْ اِلَّا ذَاھِبًا عَلیٰ رَأْسِ السِّتِّیْنَ۔

(کنز العمال نیا ایڈیشن جلد 11 صفحۃ 479،جلد 6 صفحہ 160 )

یعنی یقیناً عیسیٰ ابن مریمؑ ایک سوبیس سال تک زندہ رہے۔ اور میں غالباً ساٹھ سال کی عمر کے سر پر کُوچ کروں گا۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button