ارشادِ نبوی

اپنےعہدہ کا حق ادا کرو

حضرت معقل بن یسارؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئےسناکہ جس بندے کو بھی اللہ کسی رعیّت کا والی بنائے اور وہ اس کی پورے طور پر خیر خواہی نہ کرے تو وہ جنت کی خوشبو قطعًانہ پائے گا۔

(بخاری کتاب الاحکام بَابُ مَنِ اسْتُرْعِیَ رَعِیَّۃً فَلَمْ یَنْصَحْ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button