دعائے مستجاب
قوم کی تکذیب پر نصرتِ الٰہی کی دعا
حضرت نوحؑ کی اس دعا کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ نے انہیں کشتی کے ذریعہ طوفان سے نجات عطا فرمائی۔
رَبِّ انۡصُرۡنِیۡ بِمَا کَذَّبُوۡنِ (المومنون:۲۷)
ترجمہ:اے میرے رب! میری مدد کر کیونکہ یہ لوگ مجھے جھٹلاتے ہیں۔