ارشادِ نبوی

نبی کریمﷺ کے بال

حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب بال اتروائےتو حضرت ابو طلحہ ؓپہلے شخص تھے جنہوں نے آپؐ کے بالوں میں سے کچھ بال لیے۔

(بخاری کتاب الوضوء بَاب الْمَاءِ الَّذِي يُغْسَلُ بِهِ شَعَرُ الْإِنْسَانِ)

مزید پڑھیں: صالح مرد اور صالح عورتوں کی شادی کروایا کرو

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button