نظم

آمین کے موقع پر احمدی بچی کی دعا

فیضان مجھ کو دے دے
فرقان مجھ کو دے دے
قرآن دے دیا ہے
عرفان مجھ کو دے دے

علم و ہنر عطا کر
یوں لعلِ بے بہا کر
سیرت ہو نیک میری
حسنِ عمل عطا کر

کرنا تو نیک قسمت
ہر دم ہو تیری رحمت
تجھ سے کروں محبت
مانگوں تری حفاظت

(درثمین احمد۔جرمنی)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button