از مرکز

وقف جدید کے اڑسٹھویں (۶۸) سال کے آغاز کا اعلان

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

(۳؍جنوری ۲۰۲۵ء، اسلام آباد، ٹلفورڈ) امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے آج خطبہ جمعہ میں تحریکِ وقفِ جدید کے ستاسٹھویں(۶۷) سال کے دوران افراد جماعت کی طرف سے پیش کی جانے والی قربانی کا تذکرہ فرمایا اور اڑسٹھویں (۶۸) سال کے آغاز کا اعلان فرمایا۔

گذشتہ سال کے چندہ وقفِ جدید کے اعداد و شمار

اللہ تعالیٰ کے فضل سے وقفِ جدید کے اس سال کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر کی طرف سے ایک کروڑ ۳۶؍لاکھ ۸۱؍ہزار پاؤنڈز یعنی تقریباً چودہ ملین کی مالی قربانی پیش کی گئی۔ یہ وصولی گذشتہ سال سے سات لاکھ ۳۶ہزار پاؤنڈز زیادہ ہے۔ ذیل میں تحریکِ وقفِ جدید کے ستاسٹھویں سال کے بعض اعداد و شمار بیان فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز پیش ہیں:

وصولی کے لحاظ سے پہلی دس جماعتیں: برطانیہ، کینیڈا، جرمنی، امریکہ، بھارت، آسٹریلیا، مڈل ایسٹ کی ایک جماعت، انڈونیشیا، مڈل ایسٹ کی ایک جماعت، بیلجیم

افریقہ کی پہلی دس جماعتیں: گھانا، ماریشس، برکینافاسو، تنزانیہ، لائبیریا، گیمبیا، نائیجیریا، سیرالیون، بینن، کونگو کنشاسا

شاملین کی تعداد: ۱۵؍لاکھ ۵۱؍ہزار

شاملین میں اضافہ کے لحاظ سے نمایاں جماعتیں: پاکستان، نائیجیریا، کیمرون، سیرالیون، گیمبیا، کونگو برازاویل

برطانیہ کی پہلی دس بڑی جماعتیں: فارنہم (Farnham)، ووسٹر پارک (Worcester Park)، اسلام آباد، وال سال(Walsall)، آلڈر شاٹ ساؤتھ (Aldershot South)، ایش (Ash)، چیم ساؤتھ (Cheam South)، جلنگھم(Gillingham)، آلڈر شاٹ نارتھ (Aldershot North)، یول (Ewell)

برطانیہ کے پہلے پانچ ریجنز: اسلام آباد، بیت الفتوح، مڈلینڈز(Midlands)، مسجد فضل ، بیت الاحسان

دفتر اطفال کے لحاظ سے برطانیہ کی پہلی دس جماعتیں: آلڈر شاٹ نارتھ(Aldershot North)، فارنہم (Farnham)، ایش(Ash)، آلڈر شاٹ ساؤتھ (Aldershot South)، بورڈن (Bordon)، چیم ساؤتھ (Cheam South)، اسلام آباد، روہیمپٹن ویل (Roehampton Vale)، مانچسٹر نارتھ (Manchester North)، وال سال(Walsall)

کینیڈا کی نمایاں امارتیں: وان (Vaughan)، کیلگری (Calgary)، پیس ولیج (Peace Village)، وینکوور(Vancouver)، ٹورانٹو ویسٹ (Toronto West)، بریمپٹن ایسٹ(Brampton East)، ٹورانٹو (Toronto)

کینیڈا کی پہلی دس بڑی جماعتیں: ہملٹن (Hamilton)، ایڈمنٹن ویسٹ (Edmonton West)، ہملٹن ماؤنٹین(Hamilton Mountain)، ملٹن ویسٹ(Milton West)، بیت الرحمان سسکا ٹون (Saskatoon)، ڈرہم ویسٹ(Durham West)، رجائنا(Regina)، مونٹریال ویسٹ(Montreal West)، بیت العافیت سسکا ٹون (Saskatoon)، وینی پیگ (Winnipeg)، ایڈری (Airdrie)، لائڈ منسٹر (Lloydminster)، نیوفاؤنڈلینڈ(Newfoundland)

دفتر اطفال میں کینیڈا کی نمایاں امارتیں: وان (Vaughan)، ٹورانٹو ویسٹ (Toronto West)، وینکوور(Vancouver)، پیس ولیج (Peace Village)، کیلگری(Calgary)، مسس ساگا (Mississauga)، بریمپٹن ایسٹ (Brampton East)، بریمپٹن ویسٹ (Brampton West)، ٹورانٹو (Toronto)

دفتر اطفال میں کینیڈا کی نمایاں جماعتیں: ڈرہم ویسٹ (Durham West)، حدیقہ احمد، بریڈ فورڈ ایسٹ (Bradford East)، مونٹریال ویسٹ (Montreal West)، ملٹن ایسٹ(Milton-East)، ہملٹن (Hamilton)، ہملٹن ماؤنٹین(Hamilton Mountain)، انسفل(Innisfil)، ہملٹن ویسٹ (Hamilton West)، وِنڈزر (Windsor)

جرمنی کی پانچ لوکل امارتیں: ہیمبرگ (Hamburg)، فرینکفرٹ (Frankfurt)، ویزبادن (Wiesbaden)، گروس گیراؤ (Gross Gerau)، ریڈ شٹڈ (Riedstadt)

جرمنی کی پہلی دس جماعتیں: روڈگاؤ(Rodgau)، نیدا (Nidda)، رویڈرمارک (Rödermark)، فلورس ہائم (Florsheim)، نوئےویڈ (Neuwied)، کوبلنز(Koblenz)، وائن گارٹن (Weingarten)، پنے برگ (Pinneberg)، برلن (Berlin)، نوئس (Neuss)

دفتر اطفال میں جرمنی کے پہلے پانچ ریجنز: ویزبادن (Wiesbaden)، ہیمبرگ (Hamburg)، ہیسن ساؤتھ ایسٹ(Hessen South East)، ویسٹ فالن (Westfalen)، ڈیٹسن باخ (Dietzenbach)

امریکہ کی پہلی دس جماعتیں: میری لینڈ (Maryland)، لاس اینجلس (Los Angeles)، نارتھ ورجینیا (North Virginia)، سیلیکون ویلی (Silicon Valley)، سیئٹل (Seattle)، ڈیٹرائٹ (Detroit)، شکاگو (Chicago)، ڈیلس (Dallas)، ساؤتھ ورجینیا (South Virginia)، ہیوسٹن (Houston)

دفتر اطفال میں امریکہ کی پہلی دس جماعتیں: سیئٹل (Seattle)، فلی ڈیلفیا (Philadelphia)، نارتھ ورجینیا (North Virginia)، جارجیا (Georgia)، کیرولائنا (Carolina)، شکاگو (Chicago)، آسٹن(Aston)، ڈیلس (Dallas)، اوش کوش (Oshkosh)، ڈیٹرائٹ (Detroit)، میری لینڈ (Maryland)

پاکستان میں عمومی وصولی کے لحاظ سے نمبر ایک پہ لاہور، نمبر دو پہ ربوہ، نمبر تین پہ کراچی

پاکستان کے پہلے دس اضلاع (بالغان): اسلام آباد، سیالکوٹ، فیصل آباد، گجرات، گجرانوالہ، سرگودھا، عمرکوٹ، ملتان، حیدرآباد، میرپور خاص

پاکستان کی پہلی دس جماعتیں: اسلام آباد، ٹاؤن شپ لاہور، دارالذکر لاہور، عزیز آباد کراچی، علامہ اقبال ٹاؤن لاہور، سمن آباد لاہور، بیت الفضل فیصل آباد، ملتان شہر، دہلی گیٹ لاہور، گجرانوالہ شہر

دفتر اطفال میں پاکستان کی تین بڑی جماعتیں: لاہور، ربوہ، کراچی

دفتر اطفال میں پاکستان کے پہلے دس اضلاع: اسلام آباد، سیالکوٹ، نارووال، عمرکوٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، میر پور خاص، گجرات، حیدرآباد، شیخوپورہ

بھارت کے پہلے دس صوبہ جات: کیرالہ ، تامل ناڈو، جموں کشمیر، کرناٹکہ، تلنگانہ، اڑیشہ، پنجاب، ویسٹ بنگال، مہاراشٹرا، اتر پردیش

بھارت کی پہلی دس جماعتیں: کوئمباٹور، قادیان، حیدر آباد، کالی کٹ، منجیری، بنگلور، ملیا پلیالم (Melapalayam)، کولکتہ، کیرنگ، کیرولائی

آسٹریلیا کی پہلی دس جماعتیں: کاسل ہل (Castle Hill)، ملبرن لانگ وارن(Melbourne Langwarrin)، مارسڈن پارک(Marsden Park)، ملبرن کلائیڈ (Melbourne Clyde)، لوگن ایسٹ(Logan East)، ملبرن بیرک(Melbourne Berwick)، پینرتھ(Penrith)، پرتھ(Perth)، ایڈیلیڈ(Adelaide)، ایڈیلیڈ ویسٹ(Adelaide West)

آسٹریلیا کی پہلی دس جماعتیں (بالغان): کاسل ہل (Castle Hill)، ملبرن لانگ وارن(Melbourne Langwarrin)، مارسڈن پارک(Marsden Park)، لوگن ایسٹ(Logan East)، ملبرن بیرک(Melbourne Berwick)، ملبرن کلائیڈ (Melbourne Clyde)، پینرتھ(Penrith)، پرتھ(Perth)، ایڈیلیڈ ویسٹ (Adelaide West)، بلیک ٹاؤن (Blacktown)

دفتر اطفال میں آسٹریلیا کی پہلی دس جماعتیں: ملبرن لانگ وارن(Melbourne Langwarrin)، پرتھ(Perth)، پلمپٹن (Plumpton)، ایڈیلیڈ ساؤتھ (Adelaide South)، ملبرن کلائیڈ (Melbourne Clyde)، پینرتھ (Penrith)، ملبرن ویسٹ (Melbourne West)، مارسڈن پارک(Marsden Park)، برزبن سینٹرل (Brisbane Central)، ملبرن بیرک(Melbourne Berwick)

اللہ تعالیٰ قربانی کرنے والوں کے اموال و نفوس میں بےانتہا برکت عطا فرمائے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button