اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

اعلان ولادت

سید مبشر احمد صاحب آف ڈنمارک تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے خاکسار کے بیٹے عزیزم سید احسان احمد (مربی سلسلہ،کانٹینٹ ایڈیٹر روزنامہ الفضل انٹرنیشنل لندن) اور بہو عزیزہ حانیہ فرزانہ اختر کو مورخہ۳؍دسمبر۲۰۲۴ء کو دوسرے بیٹے سے نوازا ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے نومولود کو ’ایقان‘ نام عطا فرمایا ہے۔

نومولود حضرت سید حسن شاہ صاحبؓ صحابی حضرت مسیح موعودؑ اور چودھری محمد عبد اللہ صاحب درویش قادیان کی نسل میں سے ہے جبکہ چودھری محمد سعید اختر صاحب آف لاہور حال مقیم یوکے کا نواسہ ہے۔

احباب جماعت سے نومولود کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ نو مولود کو اسم با مسمیٰ، نیک قسمت ، جماعت احمدیہ کے لیے مفید وجود بننے اور خلافت کا سچا اطاعت گزار اور خادم ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button