متفرق
مصیبت کے وقت کی دعا
حضرت ابو سلمہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی پر مصیبت آئے تو وہ اناللہ وانا الیہ راجعون پڑھے اور دعا مانگے کہ میرے اللہ! میں تیرے حضور اپنی مصیبت کو پیش کرتا ہوں مجھے اس کا بہتر اجر دے اور اس کے بدلہ میں خیر اور برکت مجھے عطا کر۔
(ترمذی کتاب الدعوات باب ماجاء فی عقد التسبیح بالید۔ ۳۵۱۱، بحوالہ حدیقۃ الصالحین صفحہ۴۷۲)
مزید پڑھیں: شکر گزاری ترقی اور برکت کا ذریعہ