ارشادِ نبوی

انبیاء کی تعداد

حضرت ابو ذر غفاریؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ نبیوں کی تعداد کتنی گزری ہے تو آپؐ نے فرمایا ایک لاکھ چوبیس ہزار۔

(مسند احمد جلد ۳۶صفحہ ۶۱۸۔ حدیث نمبر ۲۲۲۸۸)

مزید پڑھیں: مقتولین کے ناک اور کان کاٹنے کی ممانعت

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button