اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا ادۡخُلُوۡا فِی السِّلۡمِ کَآفَّۃً ۪ وَلَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ ؕ
اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّمُّبِیۡنٌ (البقرہ:209)
ترجمہ: اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو !تم سب کے سب اطاعت (کے دائرہ) میں داخل ہو جاؤ۔ اور شیطان کے قدموں کے پیچھے نہ چلو۔ یقیناً وہ تمہارا کھلا کھلا دشمن ہے۔