ذہنی آزمائش
راستہ تلاش کریں
گڈو نے چڑیا گھر میں ہاتھی اور اس کے بچے کو دیکھنے جاناہے۔ راستہ تلاش کرنے میںاس کی مددکریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔ ……..+ ا+ ت+ ھ+ ی=ہاتھی

الفاظ تلاش کریں
جرمنی کی مساجد کے نام تلاش کریں:

فضلِ عمر، نورالدّین، بشیر، ناصر، طاہر، خدیجہ، سلام، شکور، حمد، سبوح،بشارت،مومن، حبیب، عزیز، صمد۔
(نوٹ: ان میں سے بعض مساجد کے نام میں ’’بیت‘‘ کا لفظ بھی شامل ہے ۔ تلاش کرنے میں سہولت کی غرض سے شامل نہیں کیا گیا)
کسوٹی
1: میں ایک جانور ہوں
2؛ میرا نام قرآن کریم میں ہے
3: ایک قوم کو سزا کے طور پر مجھ سےمشابہت دی گئی ہے
4: میں نقل کرنے میں ماہر ہوں
5: کیلا میری مرغوب غذا ہے
6: میں تقریباً ہر ملک میں پایا جاتا ہوں
7: کہا جاتا ہے انسان کا ارتقا مجھ سے ہوا
8: میری ایک قسم بڑے جانوروں میں شمار ہوتی ہے
9: میں اپنی دم سے الٹا لٹک جاتا ہوں
10: میں ایک درخت سے دوسرے درخت پر لمبی چھلانگ بھی لگا سکتا ہوں
قرآن کوئز
قرآن کریم میں کس نبی کے لیے درج ذیل الفاظ استعمال ہوئے ہیں؟
خَلِیۡفَۃً: ….. ….. ….. نَاصِحٌ اَمِیۡنٌ: ….. ….. …..
خَلِیۡل: ….. ….. ….. ….. صَاحِبِ الۡحُوۡت: ….. …..
ذَا النُّوۡنِ: ….. ….. ….. الۡمَسِیۡحُ: ….. ….. …..
حَصُوۡر: ….. ….. ….. ….. اَوَّاب: ….. ….. ….. …..
رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ: ….. ….. صَادِقَ الۡوَعۡدِ:….. …..
(جوابات اگلے شمارے میں)
گذشتہ شمارے کے درست جواب
دینی معلومات: 1: جامعة المبشرین تنزانیہ۔ 2:مدرسة الحفظ کینیڈ اسے 69 حفاظ۔ 3: مدرسة الحفظ یوکے سے 6 حفاظ۔ 4: 68 واں سال۔ 5: پہلی تین جماعتیں:برطانیہ، کینیڈا، جرمنی۔ 6: پہلی تین جماعتیں: گھانا، ماریشس، برکینافاسو۔
قرآن کوئز: 1: نو پارے وَ سے، 2: دو پارے قَدْ سے، 3: دو پارے قَالَ سے، 4: دو پارے س سے، 5:دوپارے حروفِ مقطعات سے شروع ہوتے ہیں