ارشادِ نبوی

حضرت مسیح موعودؑ کے زمانے کے دو آسمانی نشان

ہمارے مہدی کے لیے دو نشان مقرر ہیں اور جب سے زمین و آسمان پیداہوئے ہیں یہ نشان کسی اور مامور کے لیے ظاہر نہیں ہوئے۔ وہ یہ ہیں کہ رمضان کے مہینے میں چاند (اپنے گرہن کی مقررہ راتوں میں سے )پہلی رات کو گہنایا جائے گا۔ اور سورج کو (اس کے گرہن کے مقررہ دنوں میں سے )درمیانے دن کو گرہن ہوگا۔ اور یہ ایسے نشان ہیں کہ جب سے کہ اللہ تعالیٰ نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا یہ نشان کبھی کسی (مامور) کےلیے ظاہر نہیں ہوئے۔ (سنن الدّار قطنی۔ کتاب العیدین، باب صفۃ صلوٰۃ الخسوف والکسوف وھیئتُہا، جز دوم مطبوعہ دارالمحاسن قاہرہ)

مزید پڑھیں: عیسیٰ بن مریمؑ کا نزول

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button