ارشادِ نبوی
گناہوں کے لیے کفارہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ پانچ نمازیں ، جمعہ سے جمعہ اور رمضان سے رمضان کفارہ ہیں۔ ان (گناہوں) کا جو اِن کے درمیان ہیں جبکہ اس نے کبائر گناہوں سے اجتناب کیا ہو۔
(صحیح مسلم کتاب الطہارۃباب الصلوات الخمس…)
مزید پڑھیں: صدقۃ الفطرکی اہمیت