متفرق
قبولیت دعا کی شرائط
حضرت مسیح موعو د علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’قبولیت دعا کے واسطے چار شرطوں کا ہونا ضروری ہے…شرطِ اول یہ ہے کہ اتّقا ہو…دوسری شرط …دل میں درد ہو…تیسری شرط یہ ہے کہ وقت اصفٰی میسر آوے…چوتھی شرط یہ ہے کہ پوری مدت دعا کی حاصل ہو۔‘‘
(ملفوظات جلد ۲ صفحہ۲۲۷تا۲۲۹۔ ایڈیشن۲۰۲۲ء)