متفرق شعراء

جانے پھر کس کا نصیب

الوداع ماہِ مکرّم الوداع شھرِ نجیب
تو ہمیشہ ہی رہے گا اب دل و جاں کے قریب
زندگی کا کیا بھروسہ عمر کا کیا اعتبار
جانے پھر کس کا مقدّر جانے پھر کس کا نصیب

(مبشر احمد محمود)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button