ارشادِ نبوی

افضل عبادات

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے در یافت کیا گیاکہ فرض نماز کے بعد کو ن سی نماز افضل ہے اور ماہ رمضان کے بعد کو ن سے روزے افضل ہیں؟اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز آدھی رات کی نماز ہے اور رمضا ن کے مہینے کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں۔

(صحيح مسلم كِتَاب الصِّيَامِ باب فَضْلِ صَوْمِ الْمُحَرَّمِ)

مزید پڑھیں: گناہوں کے لیے کفارہ

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button