امریکہ (رپورٹس)

گیانا میں جلسہ ہائے یوم مصلح موعود کا انعقاد

(مقصود احمد منصور۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل گیانا)

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے گیانا کے تین مختلف ریجنز میں جلسہ ہائے یوم مصلح موعود منعقد کیے گئے۔ یہ جلسہ جات ان تواریخ کو منعقد ہوئے:

٭…۲۲؍فروری: بمقام لِنڈن ۔ حاضری: ۸

٭…۲۳؍فروری: بمقام بربیز۔ حاضری: ۱۸

٭…۲۴؍فروری: بمقام جارج ٹاؤن۔ حاضری: ۱۵

خاکسار (مبلغ سلسلہ) کو لِنڈن اور جارج ٹاؤن کے جلسہ جات میں شامل ہونے کی توفیق ملی جبکہ بربیز کے علاقے میں مکرم فہد پیر زادہ صاحب مبلغ سلسلہ نے جلسہ منعقد کیا۔ ان جلسہ جات میں پیشگوئی مصلح موعود کا پس منظر، پیشگوئی کے الفاظ اور حضرت مصلح موعودؓ کی عظیم الشان شخصیت میں اس پیشگوئی کے پورے ہونے کے بارے میں علمی تقاریر کی گئیں۔

مزید پڑھیں: جماعت احمدیہ فرنچ گیانا کی تین روزہ قرآن کریم نمائش

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button