ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
وضو میں اسراف
حضرت ابن عمرو ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کا گزر حضرت سعدؓ کے پاس سے ہوا وہ اس وقت وضو کر رہے تھے نبی کریم ﷺ نے فرمایا:سعد! یہ اسراف کیسا؟ وہ کہنے لگے :کیا وضو میں بھی اسراف ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ہاں اگرچہ تم جاری نہر پر ہی کیوں نہ ہو۔
(مسند احمد حديث نمبر6768، سنن ابن ماجہ حديث نمبر419)