ارشادِ نبوی

حضرت ابو طالب

حضرت عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ آپؐ اپنے چچا کے کیا کام آئے؟ وہ تو آپؐ کی حفاظت کیا کرتے تھے اور آپؐ کی خاطر ناراضگی کا اظہار کرتے تھے۔ آپؐ نے فرمایا: وہ آگ میں ٹخنوں تک ہیں اور اگر میں نہ ہوتا تو وہ آگ کے سب سے نچلے درجے میں ہوتے۔

(صحيح البخاري: کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ بَابُ قِصَّة أَبِي طَالِبٍ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button