بچوں کا الفضل

میرے نام کے معانی

جانیے اپنے نام کا مطلب!

آصَف: (عبرانی) تحصیل دار، حضرت سلیمانؑ کے وزیر کا نام

کاشف/کاشفہ: پوشیدہ امورظاہر کرنے والا، پردہ دور کرنے والا

کشْف: ظاہر ہونا، ظاہر کرنا

تاشفین: (امازیغی زبان کا لفظ)مخلص۔ یوسف بن تاشفین ایک مشہور سپہ سالار

واصِف/واصفہ: تعریف کرنے والا، بیان کرنے والا

ناصِف: نصف کرنے والا، خادم، عدل کرنے والا

(اگر آپ کو اپنے نام کےمعنی نہیں معلوم تو آپ ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button