ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

غصّے کا علاج

حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایاکہ جب تم میں سے کسی کو غصّہ آئے اگروہ کھڑا ہو تو بیٹھ جائے، اگر اُس کا غصّہ جاتا رہے تو ٹھیک، نہیں تو پھر لیٹ جائے۔(سنن ابی ابو داؤد، كِتَاب الْأَدَب، ما یُقَالُ عِنْدَالْغَضَبِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button