متفرق

یہ لوگ خدائے غفار کے ہاتھوں سے نچوڑے ہوئے شہد کی طرح ہیں

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

ان کی ایک علامت یہ ہے کہ یہ لوگ خدائے غفار کے ہاتھوں سے نچوڑے ہوئے شہد کی طرح ہیں اور وہ دوسروں کی وساطت کے بغیر صرف اپنے ربّ سے تعلیم پاتے ہیں اور جو چاہتے ہیں وہ انہیں دیا جاتا ہے یا وہ شاخ دار درخت کی طرح ہوتے ہیں جسے چرواہا اپنے ڈھانگے سے جھکاتا ہے نہ درخت کے ان پتوںکی طرح جو چرواہے کے التزام کے بغیر خود بخود گرتے ہیں اور ان کی نظریں اپنے ربّ پر لگی رہتی ہیں اور وہ حجاب میں نہیں رکھے جاتے۔

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ ۷۳)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button