متفرق

فہرست وفات یافتگان سال ۲۰۲۳۔۲۴ء

محترم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز تحریر کرتے ہیں کہ ’’جلسہ سالانہ کے اغراض میں سے ایک غرض حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ بیان فرمائی ہے کہ ’’جو بھائی اس عرصہ میں اس سرائے فانی سے انتقال کر جائے گا اس جلسہ میں اس کے لئے دعائے مغفرت کی جائے گی۔‘‘ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اس ارشاد کی تعمیل میں حسب ارشاد حضور انور اید ہ اللہ تعالیٰ اس سال کے دوران وفات پانے والے جن افراد جماعت کے اسماء اس سال جلسہ سالانہ یوکے پر پڑھ کر سنائے گئے تھے ان کی فہرست الفضل انٹرنیشنل میں اشاعت کے لئے آپ کی خدمت میں ارسال ہے۔‘‘

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button