ارشادِ نبوی

پردہ پوشی

حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جو مومن اپنے بھائی کے عیب کو دیکھ کر اس کی پردہ پوشی کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں داخل کر دے گا۔

(مجمع الزوائد جلد 6صفحہ 268۔ کتاب الحدود والدیات باب الستر علی المسلمین۔ حدیث نمبر 10476 دار الکتب العلمیۃ بیروت 2001ء)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button