اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ فَاعۡبُدُوۡہُ ۚ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ وَّکِیۡلٌ۔ لَا تُدۡرِکُہُ الۡاَبۡصَارُ ۫ وَہُوَ یُدۡرِکُ الۡاَبۡصَارَ ۚ وَہُوَ اللَّطِیۡفُ الۡخَبِیۡرُ۔ (الانعام: 103-104)
ترجمہ: یہ ہے تمہارا اللہ جو تمہارا ربّ (بھی) ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہر ایک چیز کا پیدا کرنے والا ہے پس اس کی عبادت کرو اور وہ ہر ایک (چیز) پر نگران ہے۔ نظریں اس تک نہیں پہنچ سکتیں، لیکن وہ نظروں تک پہنچتا ہے اور وہ مہربانی کرنے والا (اور) حقیقت پر آگاہ ہے۔