ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ کا شرک نہ کرو

حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:جو(ایسی حالت میں) مر جائے کہ وہ اللہ کے سوا اُس کے شریک کو پکارتاہو،وہ آگ میں داخل ہو گیا۔

(بخاری کتاب التفسیر بَابُ قَوْلِهِ وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللّٰهِ أَنْدَادًا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button