اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۲؍اکتوبر۲۰۲۴ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ ڈاکٹر ماریہ صدیقہ بنت مکرم ڈاکٹر افضال احمد صاحب شہید (بیلجیم) ہمراہ مکرم سلمان حمید صاحب ابن مکرم عبدالحمید قمر صاحب (کینیڈا)

٭…عزیزہ عنبرین طوبیٰ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم نوید احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عمادالدین احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم خلیل الدین احمد صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ ڈاکٹر امۃ النور (واقفۂ نو) بنت مکرم شبیر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ڈاکٹر عامر وحید صالح صاحب ابن مکرم چودھری عبدالوحید صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ عذرا انعم ٹھکر(واقفۂ نو) بنت مکرم داؤد احمد ٹھکر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ابصار احمد بٹ صاحب ابن مکرم بشارت احمد بٹ صاحب (فرانس)

٭…عزیزہ ناصرہ عزیز بنت مکرم عبدالعزیز صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم دانیال احمد صاحب ابن مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ سہیلہ غرباوی بنت مکرم المیلود غرباوی صاحب (مراکش) ہمراہ مکرم طارق عبدالغالب صاحب (واقف زندگی۔ سپینش ڈیسک) ابن مکرم عبدالرزاق چودھری صاحب (امیر جماعت سپین)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button