اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں
درخواست دعا
سید عبد الہادی صاحب مربی سلسلہ (بھارت) تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کی خوشدامن صاحبہ کےکولہے کی ہڈی گرنے کی وجہ سے فریکچر ہوگئی ہے۔ ڈاکٹرز نے آپریشن تجویز کیا ہے۔
احباب جماعت سے آپریشن کی کامیابی اور جملہ پیچیدگیوں سے محفوظ رہنے نیزکامل شفایابی کے لیے دعا کی عاجزانہ درخواست ہے۔